چیئرمین پی ٹی آئی

جناح ہاوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہاوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی، چیئرمین مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف درج مزید پڑھیں

اسد عمر

عسکری ٹاور حملہ کیس، عدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے اسد عمر کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 16 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایل این جی مزید پڑھیں

شیخ رشید

پنجاب میں سیاسی بٹوارے پر کام شروع ،پی ڈی ایم ٹوٹے گی’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیاسی بٹوارے پر کام شروع ہے، الیکشن 60یا 90دنوں میں ہوں پی ڈی ایم ٹوٹے گی،کراچی میئر کے الیکشن مزید پڑھیں

چینی صدر

صحرا کی روک تھام اور کنٹرول کو انسداد صحرا زدگی کے بنیادی کام کے طور پر لینا ضروری ہے،چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر بیانور کے اپنے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ صحرا کی روک تھام اور کنٹرول کو انسداد صحرا مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین افریقہ تعاون کے بہت نتائج برآمد ہوئے ہیں،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے پریس دفتر کی کانفرنس میں وزارت تجارت کے مطابق چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون نے نتیجہ خیز کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وزارت مزید پڑھیں

عالمی انسانی حقوق

بیجنگ میں عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی پر اعلیٰ سطح فورم منعقد کیا جائے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گلوبل ہیومن رائٹس گورننس سے متعلق اعلیٰ سطح فورم 14 سے 15 جون تک بیجنگ میں منعقد ہوگا جس میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سمیت تقریباً 100 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے 300 سے زائد چینی اور مزید پڑھیں