جاوید لطیف

نوازشریف الیکشن مہم نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرے گی،وزیراعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کا کہا ہے کہ حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرے گی،امید ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جلد پاکستان کےلئے مختص فنڈز جاری ہوں گے،آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پی آئی اے

مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کا عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عیدالاضحی پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں پر رعایت دی جائے مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی ورکر خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے

عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس،خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں گلبرگ میں عسکری ٹاور میں جلا وگھیرا واور توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

9 مئی واقعات،سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ گرفتار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے پیش نظر سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کو 9 مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس،حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ سے متعلق مقدمے میں حمزہ شہباز کی ایک روز کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی، ہارون یوسف اور شامل تفتیش دیگر افراد کی طلبی بھی موخر کر دی۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس، عدالت نے حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو توہین الیکشن کمیشن کیس کا حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ سے افغان اثاثے جلد از جلد واپس کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نیوز‌ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں سلامتی کونسل کے ارکان کے علاوہ افغانستان، پاکستان، بھارت، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، مزید پڑھیں