افتخار ٹھاکر

اداکار افتخار ٹھاکر حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود

لاہور(شوبز ڈیسک )سینئر اداکار افتخار ٹھاکر عید الاضحی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں ۔ افتخار ٹھاکر نے گزشتہ روز حرم شریف سے نماز فجر کے موقع پر اپنی ویڈیو شیئر کی ۔ انہوںنے مزید پڑھیں

یمنی زیدی

اداکار وہاج خان عید الاضحی منانے کیلئے کراچی سے آبائی شہرسرگودھا پہنچ گئے

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکار وہاج خان عید الاضحی منانے کیلئے کراچی سے اپنے آبائی شہرسرگودھا پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وہاج خان شوبز مصروفیات کی وجہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی میں مقیم ہیں تاہم وہ عید الاضحی مزید پڑھیں

سونیا حسین

اگر میرا موازنہ سری دیوی ،پریانکا سے کیا جاتا تو یہ میرے لئے قابل تعریف ہے ‘ سونیا حسین

لاہور(شوبز ڈیسک )خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ اگر میرا موازنہ بھارتی اداکارائوں سری دیوی اور پریانکا چوپڑا سے کیا جاتا تو یہ میرے لئے قابل تعریف ہے ، دونوں حقیقت میں بہت خوبصورت اور کامیاب ترین خواتین مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی عمر سے متعلق وکی پیڈیا پر درج معلومات کو غلط قرار دیدیا

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی عمر سے متعلق وکی پیڈیا پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ وکی پیڈیا پر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی عمر 63 برس لکھی گئی ہے، اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور میں سیلابی صورتحال ،شہریوں کی پریشانی کانوٹس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال اور شہریوں کی پریشانی کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے برساتی صورتحال میں تمام مزید پڑھیں

سانحہ9 مئی

سانحہ9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

راولپنڈی(نمائندہ َخصوصی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی ،عوام کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا ‘رانا تنویر حسین

مریدکے( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں اورانشااللہ اگلے وزیر اعظم ہوں گے،ترقی خوشحالی کا دور جہاں سے رکا تھا وہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں بارش

پنجاب میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آسمانی بجلی، چھتیں گرنے اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی،پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں آسمانی بجلی ،چھتیں گرنے کے 15واقعات رپورٹ ہوئے، بارش مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

دبئی ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی بیٹھک، پی پی نے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ہونیوالی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، مسلم لیگ ن پرویزاشرف ، گیلانی خاندان اوردیگرحلقوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آ ئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے، حکومت نے215ارب روپے کا مزید ٹیکس لگا کربجٹ کا ڈھانچہ مکمل مزید پڑھیں