پرنسپل جنرل ہسپتال

انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز مقدم نہیں:پرنسپل جنرل ہسپتال

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت دین اسلام کی اولین صفت ہے کیونکہ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی بھی چیز مقدم نہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مصدق ملک

حکومت نے توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کر دی ہیں،مصدق ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف توانائی مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور معاونت کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایف سی اور رینجرز کے افسران اور جوانوں کو پاک فوج کے برابر تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید کا پہلا روز سرحدوں کی حفاظت مزید پڑھیں

منظور وسان

ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پی پی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا،منظور وسان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوسکتے مزید پڑھیں

حماد اظہر

آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کا سٹینڈ بائے معاہدہ کڑی شرائط کے ساتھ ہے’ حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے’شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے، قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے مزید پڑھیں

صحت کارڈ

پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج بند

لاہور( ہیلتھ ڈیسک)پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کو اسٹنٹ ڈالنا اور سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔ انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی ہسپتالوں کو دل کے علاج سے روک مزید پڑھیں

سراج الحق

75برسوں سے حکمرانوں نے اللہ کے نظام سے بے وفائی ،امریکہ کی تابعداری کی ہے’ سراج الحق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 75برسوں سے حکمرانوں نے اللہ کے نظام سے بے وفائی اور امریکا کی تابعداری کی ہے، ملک کو آئی ایم ایف، ورلڈ بنک کی غلامی میں دے دیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے،’ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونا کوئی لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، قوم دعا کرے کہ یہ آخری مرتبہ ہو کہ پاکستان قرض لے رہا ہو اور اس کے مزید پڑھیں