بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال چین ۔پاک اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ چین ۔پاک اقتصادی راہداری نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے میں اہم کرادار ادا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کی "سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی” کے 12 ویں اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے نائب مزید پڑھیں
پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی 18 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 13 پارٹیوں کا بھان متی کا کنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے، ان کی ہانڈی چوک اور مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ مزید پڑھیں
لاہور: توقیر محمد نعیم ایس پی سیکورٹی لاہور تعینات، طارق عزیز ایس اینٹی رائیٹ فورس لاہور تعینات ،طارق مصطفیٰ ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات ،جاوید احمد خان ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان تعینات ، آصف صدیق ایس مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 5 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے۔ سہیل فضل کو ایس ہیڈ کوارٹرز ٹریفک لاہور لگا دیا گیا۔ سیف سٹیز اتھارٹی سے عائشہ بٹ کو چیف ٹریفک پولیس گوجرانولہ تعینات کر دیا گیا مزید پڑھیں
بھاٹی گیٹ ۔ نور محلہ گھر میں اگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق۔ اگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔ جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں
مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا پیپر پیٹرن تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تحریری امتحانات کا نیا پیٹرن سال 2024 کے مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں گزشتہ دہائی کے دوران چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کیا ۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار مزید پڑھیں