اسد قیصر

اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج اینٹی کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج اینٹی کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے اینٹی کرپشن کو دس روز تک گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور ( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو عسکری ٹاور جلانے کے مقدمے میں 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 5 ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے ،حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے اور حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

ڈالر کے اتار چڑھائو ، برآمدات بری طرح متاثر ہو رہی ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کا مرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے درخواست ہے کہ ڈالر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے سے عوام پر سکتہ طاری ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( کا مرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بنیاد ی ٹیرف میں 5روپے اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی عوام بجلی بم کے گرنے سے سکتہ سے مزید پڑھیں

گراں فروشی

دکانداروں نے پرچون سطح پر تعطیل کے روز زیادہ شرح سے گراں فروشی کی

لاہور(کا مرس ڈیسک)دکانداروںنے پرچون سطح پر عام دنوں کے مقابلے میں تعطیل کے روززیادہ شرح سے گراں فروشی کی ، سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت نہ ہونے پر خریدار دکانداروں سے الجھتے رہے ، شہریوں نے شکوہ کیا کہ گراں مزید پڑھیں

نیپرا

تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑیگی، نیپرا کا فیصلہ

اسلام آباد(کا مرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں مالی سال 24ـ2023 کیلئے پاور پرچیز پرائس پر فیصلہ جاری کردیاجس کے مطابق رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے مزید پڑھیں

کارلوس الکاراز

ومبلڈن اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ کو شکست، کارلوس الکاراز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک) ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے سربیئن ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو شکست دیکر وملبڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پسپانوی ٹینس ستار کارلوس الکاراز نے پانچ سیٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں نوواک جوکووچ مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق نے رومانیہ میں ڈبل چیلنجر ایونٹ جیت لیا

لاسی(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے رومانیہ کے ساتھی نکولس بیرینٹوس کے ہمراہ بوگڈان پاول اور گابی ایڈرین بوئٹن کو شکست دیکر ڈبل چیلجنز ایونت اپنے نام کرلیا۔ رومانیہ کے شہر لاسی میں چیلنجر سطح کا ٹورنامنٹ شروع مزید پڑھیں