فواد چوہدری

ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے ،

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے61کیس رپورٹ،8 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے61کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 10تا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جماعت اسلامی کبھی بھی سیاسی اور جمہوری پارٹی نہیں رہی ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت اور سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کبھی بھی سیاسی اور جمہوری پارٹی نہیں رہی ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ جماعت اسلامی جنت کے خواب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس: 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دورانِ سماعت الیکشن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ پھر موخر کرتے ہوئے فیصلے کے لیے 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ٹیلیفون پر گفتگو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا محسن نقوی سے رابطہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔ وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

پاوں کا ٹیڑھا پن

نومولود کے پاوں کا ٹیڑھا پن قابل علاج بیماری ہے: طبی ماہر

کراچی(ہیلتھ ڈیسک)طبی ماہر ڈاکٹر اختر بیگ کا کہنا ہے کہ ہر سال 6 ہزار بچے ٹیڑھے پاوں کے ساتھ پیدا ہورہے ہیں، بروقت تشخیص سے 95 فیصد تک بچوں کا مکمل علاج ممکن ہے۔ میڈیا کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں