سونا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی سطح پر مہنگا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی جب کہ اس کے برعکس مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 12 ڈالر فی اونس مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے 14 جولائی تک زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

کراچی(کامرس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 14 جولائی تک زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک حکام کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 72 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں

انضمام الحق

امام کی سلیکشن پر کافی بات ہوتی تھی، اب کہہ رہے ہیں کہ اس نے اچھا کھیلا، انضمام الحق

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قومی ٹیم میں اپنے بھتیجے امام الحق کی سلیکشن سے متعلق جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام کی سلیکشن پر کافی بات ہوتی تھی، اب کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، فیڈریشن کی تصدیق

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے مزید پڑھیں

عائشہ نسیم

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرا ر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرار رکھا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کوشش تھی کہ جارح مزاج کرکٹر فیصلہ واپس لے لیں تاہم پی سی بی کی مزید پڑھیں

وقار یونس

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔ ایشیاکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے گفتگو میں وقار یونس نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

محمود عباس

نیتن یاہو اور محمود عباس اگلے ہفتے انقرہ کا دورہ کررہے ہیں، ترکیہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترک ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اگلے ہفتے مختلف دنوں میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یورپی یونین کی ایران کے خلاف روس اور شام کی فوجی مدد پر نئی پابندیاں عاید

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحانہ جنگ اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

جان کربی

امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں، جان کربی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرین کلسٹر ہتھیار روس کے مزید پڑھیں