خواجہ آصف

ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں صداقت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

حضور اکرم کی زندگی بنی نوع انسان کیلئے مشعلِ راہ ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پر اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی جانب سے مغربی پنجاب کے صدر اور سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ انتخابات کی آمد مزید پڑھیں

آصف زرداری

جعلی بینک اکاﺅنٹس ،توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورتر)جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا ہے، احتساب عدالت نمبر 3نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس،شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق مزید پڑھیں

یاسمین راشد

سانحہ 9مئی،جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع

لاہور(کورٹ رپورٹر)پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں، پراسیکیوشن کی جانب سے سانحہ 9مئی کے مقدمات کے جو چالان عدالت میں جمع کرائے گئے ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بے بنیاد مقدمہ بازی، سپریم کورٹ نے درخواست گزار پر ایک لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،چیف جسٹس قاضی فازکی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ بے بنیاد مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کل پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں کل( جمعہ) جشن عید میلاد النبی پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا،ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کی آمد، پورے ملک میں چراغان ، گلیاں محلے سج گئے جبکہ ہر سو مزید پڑھیں

بارش و برفباری

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور تیز ہواﺅں کا نیا سلسلہ30ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں برفباری کا مزید پڑھیں

شہبازشریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،شہباز شریف حال ہی میں 2مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز شریف مزید پڑھیں