' میرا

کیرئیر ابھی ختم نہیں ہوا ،میں نے ابھی بہت کام کرنا ہے’ میرا

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرا کیرئیر ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ میں نے تو ابھی بہت کام کرنا ہے، فلم انڈسٹری کے جو حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی شادی نے ساتھی اداکارائوں کو جذباتی اور آبدیدہ کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی شادی پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ان کی ساتھی اداکارائوں نے جذباتی پیغامات شیئر کیے ہیں جبکہ کچھ اداکارائیں آبدیدہ بھی ہوگئیں۔معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر پر ڈالنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاق کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلی پنجاب

نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاون کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی ) نگراں وزیراعلی پنجاب نے قومی اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں غیرقانونی تارکین وطن مزید پڑھیں

جان اچکزئی

دہشتگردی واقعات میں افغان باشندے ملوث ،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے، ملا ہیبت اللہ کے فتوی کے مطابق پاکستان پر حملے جائز نہیں،ہم نے افغان مزید پڑھیں

پولیو

پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک) پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔ وفاقی حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،اسحاق ڈار

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے اتحادی حکومت کے دور رس اقدامات کی وجہ سے ملکی معیشت بہتر اور پاکستانی روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ مزید پڑھیں

احسن اقبال

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے،احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2024 کے بعد ہم پھر سے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کاآغاز کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

افغان دہشتگرد وں

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگرد وں کے ملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوںکے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، اعدادوشمارکے مطابق پچھلے چند ماہ میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی حملہ آورملوث تھے،پاک فوج اورسکیورٹی ادارے افغان دہشتگردوں کے خلاف موثرحکمت مزید پڑھیں