نیپا وائرس

سعودی وزارت صحت نے نیپا وائرس سے بچا کا ضابطہ کار جاری کردیا

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت صحت نے مملکت کے اسپتالوں اور مراکز صحت میں نیپا وائرس سے بچنے کے لیے ضابطہ کار جاری کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایاکہ نیپا وائرس کے مریضوں کے علاج کا مزید پڑھیں

امیرِ قطر کا خط

دو ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تناظر میں سعودی ولی عہد کے نام امیرِ قطر کا خط

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کا دو برادر ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے ایک تحریری پیغام موصول ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیغام نائب مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

خود پر سنگین الزامات لگنے کے بعد زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی، آئمہ بیگ

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ڈپریشن کے باعث ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی اور میں خود پر متعدد سنگین الزامات لگنے کے بعد مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی۔آئمہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان

میرے بیٹے اور سلیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، ماہرہ خان

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی پر نیک تمنائیں اور محبت بھری دعائیں دینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اْن سے اپنے، بیٹے اذلان اور شوہر سلیم کریم کیلیے دعاؤں کی اپیل کی مزید پڑھیں

عامرخان

عامر خان نے بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عامر خان ممبئی میں اویناش گواریکر کی سالگرہ میں شرکت کیلئے آئے۔تقریب میں لی گئی ان کی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گاڑی

لاہور ، لوگوں نے شہباز شریف کی گاڑی کو روک لیا، گالیاں دیں، وڈیو وائرل

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک لیا، برا بھلا کہا اور گالیاں دی جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر مزید پڑھیں

فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

مشعال ملک

بی جے پی الیکشن سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں