پاک نیوزی لینڈ

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع

کراچی (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی۔ون ڈے میچز کے لیے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس 250اور فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹس 500روپے میں فروخت ہوں گے۔ پریمیم مزید پڑھیں

فرینک کیمرون

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

مسجمے کی رونمائی

دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر کے مسجمے کی رونمائی کر دی گئی

سڈنی ( سپورٹس ڈیسک) دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر کے مسجمے کی رونمائی کر دی گئی، بلینڈا کلارک دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر ہیں جن کا مسجمہ بنایا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر بلینڈا کلارک مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک )افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔ افغان سرزمین مزید پڑھیں

جرمن وزارت خارجہ

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصی کا دورہ قابل مذمت ہے، جرمنی

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے اشتعال انگیز دورے پر جرمنی نے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے جرمن وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی مسجد اقصی کی حیثیت خطرے مزید پڑھیں

امریکا

پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بھاری نقصان اٹھایا،امریکا کا اعتراف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا قریبی سیکیورٹی پارٹنر ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بھاری نقصان اٹھایا ہے۔پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا مزید پڑھیں

مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن

مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن کاکاروبار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے میں استثنیٰ دینے کا مطالبہ

لاہور( کامرس ڈیسک)مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن نے حکومت سے رات ساڑھے آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے میں پرچون دکانداروں کو استثنیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرچون کے کاروبار کا توانائی کے استعمال میں حکومت مزید پڑھیں

آٹے کی قلت

آٹے کی قلت کو ختم کرنے کیلئے ٹرکنگ پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(کامرس ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیا خورونوش بالخصو ص آٹا، گھی،دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صنعت، زراعت، خوراک کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر برادری گھمبیر چیلنجز کے پیش نظر ملک کی خاطر قربانی دینے کیلئے تیار ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات میںکاروبار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن تاجر برادری درپیش گھمبیر چیلنجز مزید پڑھیں