ملزم نوید

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( کرائم رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے مزید پڑھیں

چکی

دو ماہ میں آٹے کی قیمت میں آٹھویں بار اضافہ ،چکی آٹا 160روپے کلو ہوگیا

لاہور (کامرس ڈیسک) لاہور میں دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں آٹھویں بار اضافہ کر دیا گیا جس سے چکی آٹا مزید 10 روپے مہنگا ہوگیا۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نئی ریٹ لسٹ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں شاندار اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

لاہور ( کامرس ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں شاندار کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

ادارہ شماریات کے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار حقائق پر مبنی نہیں’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے جو اعدادوشمار پیش کئے جارہے ہیں وہ حقیقی نہیںہیں ، شہروں مزید پڑھیں

فواد چوہدری 

جلدی سے ٹھیک ہو جائیں ‘ فواد چوہدری کا مریم نواز کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں دو ہفتوں تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں دو ہفتوں تک توسیع کر دی۔ ہفتہ کے روز احتساب عدالت میں سلیمان شہباز کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کیا پاکستان کو دیوالیہ کرنا رجیم چینج آپریشن کے مشن کا حصہ ہے؟’مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بے روزگاری کا سیلاب آیا ہوا ہے اور ہمارے حکمران نیرو کی طرح بانسری بجا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

شیخ رشید

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا’شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت غلامی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوگئی، فن گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں