اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا آئینی اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے ،ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی”جیل بھرو تحریک” ان کے ذاتی سیاسی مقاصد کیلئے ہے، اس مہم کا جمہوریت، ملک اور عوام سے کوئی لینا دینا نہیں۔ پیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی آئین کی حد میں رہیں اور صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈا نہ بنائیں۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے مہنگائی پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اگر منصفانہ فیصلے نہ کیے گئے تو بہت دیر ہوجائے گی، آج بھی وقت مزید پڑھیں
اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بڑی پیشرفت ہو ئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات خارج مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیرمصدقہ آڈیواور ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، الیکشن کمشن آئینی ادارہ ہے، عمران خان کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مریم مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر داخلہ فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے، اس سے زیادہ خوفزدہ کرنے والا جرم کوئی نہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی اور صحت کے مسائل ہیں، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا، ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ سفر نہ کریں جس مزید پڑھیں