فلم 'پٹھان'

شاہ رخ خان فلم ٹائیگر 3 میں خصوصی انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے دوست سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 میں خصوصی انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ممبئی میں شاہ رخ خان کی فلم ٹائیگر 3 میں خصوصی مزید پڑھیں

فیصل قریشی

جاوید اختر ہندوستان کے ہیرو بن گئے وہ معذرت نہیں کرینگے، فیصل قریشی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ جاوید اختر اس وقت ہندوستان میں ہیرو ثابت ہوگئے ہیں وہ پاکستان مخالف دیے گئے بیان پر معذرت نہیں کریں گے۔ جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے مزید پڑھیں

صنم جنگ

شوبز میں زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو اہمیت نہیں دی جاتی، صنم جنگ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا حالیہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو خاص اہمیت نہیں دی جاتی۔ اداکارہ صنم جنگ نے اپنے نئے ڈرامہ مزید پڑھیں

البرٹ ڈیوڈ

اقلیتوں کی ایوان میں نمائندگی میں آبادی کے تناسب سے ا ضافہ کیا جائے،البرٹ ڈیوڈ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)آئین پاکستان اقلیتوں کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے انہیں پارلیمان میں نمائندگی کا مکمل حق دیتا ہے۔ 1985ءسےآج تک آبادی کے تناسب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی ٹوٹل نشستوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں میں تو مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کاپاکستان قازقستان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے پاکستانـقازقستان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت اور معیشت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی ٹکٹوں کے اجرا کا فیصلہ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے لئے انتخابی ٹکٹوں کے اجراءکے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمانی بورڈ کی جانب سے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویو مزید پڑھیں

سید ناصر شاہ

کراچی کی 400سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری ہے ،سید ناصر شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی چار سو سے زائد چھوٹی اور بڑی سڑکوں کی استر کاری کا کام جاری ہے جن میں 268سڑکیں ورلڈ بینک (کلک)کے تعاون سے کے ایم سی مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ ندازی سے استثنی کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ اندازی سے استثنی کر دیا، تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مالی بحران کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے بھی عازمین حج کو ڈالر مزید پڑھیں