شگفتہ اعجاز

اداکارہ شگفتہ اعجازنے زندگی کی 55بہاریں دیکھ لیں

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز(کل) اپنی 55ویں سالگرہ منائیں گی ۔شگفتہ اعجاز 5مئی 1971 کو گجرات میں پیدا ہوئیں اور یہیں سے ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی ۔

شگفتہ اعجاز ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں اور وہ ٹی وی کی منجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر پہچان رکھتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ لکھیں