ہسپتالوں کی نجکاری

پنجاب میں ہسپتالوں کی نجکاری، پی ٹی آئی دور کا قانون نام بدل کر دوبارہ لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پنجاب حکومت نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کو ایک خود مختار بورڈ کے ذریعے چلانے کے لیے پنجاب سپیشلائزڈ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2025 متعارف کروا دیا جس کے تحت اب سرکاری ہسپتال ٹھیکے پر چلائے جائیں گے۔ میڈیارپورٹ مزید پڑھیں