اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا مزید پڑھیں
کنٹونمنٹس
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں