معین خان

پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت فیصلے لینے پڑیں گے، معین خان

کراچی(سپورٹس نیوز ) کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان معین خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت فیصلے لینے پڑیں گے ۔ معین خان نے کشمیرسپریم لیگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں