پی ٹی آئی

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے 56 گرفتار کارکنان کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(کورٹ نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت بعد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا 5فروری کو مہنگی بجلی ،آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف احتجاجی تحریک کے نئے روڑ میپ دینے کا اعلان

لاہور ( نیوز ڈیسک)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پانچ فروری کو ملک بھر میں بھرپور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منانے اور مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے نئے روڑ میپ دینے کا مزید پڑھیں

عمر ایوب

تحریک انصاف کا جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ کردیا ۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی، نعرے لگائے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے’ اعتزاز احسن

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم

کراچی ( کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نظربند 40 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سے تحریک انصاف کے 40 کارکنان کو بڑا ریلیف مل گیا، کیوں کہ عدالت نے انہیں مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت پی ٹی آئی رہنماﺅں، کارکنان کوگرفتار کر کے دہشت پھیلا رہی ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماوں اور کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، یہ دہشت پھیلانے کے لئے ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کے لئے کھڑے نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

سینیٹرشیری رحمان

عمران خان کارکنان، پولیس والوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنے کارکنان اور پولیس والوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، ایک خود مزید پڑھیں