سدرہ

عدم برداشت کا معاشرے کی تباہی میں اہم کردار ہے، سدرہ

لاہور(شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ،پرفارمر اور گلوکارہ سدرہ نورنے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے،ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں پوری قوم کو اپنے فنکاروں پر فخر کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں