تندور مالکان

راولپنڈی ،نان بائیوں نے حکومتی منظوری کے بغیر ہی نان روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

راولپنڈی (کامرس ڈیسک)راولپنڈی میں نان بائیوں نے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں پانچ پانچ روپے کا اضافہ کر دیا۔ نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور مزید پڑھیں