بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ2023کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب کمشنر و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت مزید پڑھیں