سلمان خان

میرے اردگرد بہت بندوقیں ہیں‘ اب کہیں اکیلے جانا ممکن نہیں‘ سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈسپر سٹار اداکار سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں پر کہا کہ میرے ارد گرد بہت بندوقیں ہیں۔ بھارتی ٹی وی شو پر انہوں نے کہا ہے کہ سیکیورٹی عدم سیکیورٹی سے بہتر ہے اور ہاں مزید پڑھیں