سندھ کا شدید ردعمل، تونسہ کینال کھولنے پر ارسا کو فوری اقدام کا مطالبہ

حکومت سندھ نے تونسہ کینال کو کھولنے پر ادارہ ارسا سے سخت احتجاج کرتے ہوئے فوری بندش کا مطالبہ کیا ہے۔ سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو نے ارسا کو خط لکھ کر نشاندہی کی ہے کہ اپریل کے مزید پڑھیں