اسلام آباد ہائی کورٹ

پشاور، واہ کینٹ کے بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشاور اور واہ کینٹ کے کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو مزید پڑھیں