مولانا ادریس قتل

مولانا ادریس قتل کیس میں 7مبینہ ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا

پشاور(کرائم رپورٹر) چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونےوالے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، مبینہ ملزمان مردان ریجن سے گرفتار ہوئے جن سے تفتیش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، 3 افراد کے قتل کیس میں عمر قید کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وکیل صفائی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: پراسیکیوشن نے کیس مضبوط بنانے کے لیے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی

اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالت میں زیرِ سماعت نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں فیڈرل پراسیکیوٹر نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ کیس کو مضبوط بنانے اور مؤثر انداز میں عدالت میں پیش کرنے کے مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس

اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ، 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2 مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

صحافی جان محمد قتل کیس : سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کو نوٹس جاری

سکھر(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ سکھر کی ڈبل بینچ نے کیبنٹ ڈویژن، وزارت دفاع اور سندھ حکومت، وزارت داخلہ، آئی جی سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہید جان محمد مہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کی سماعت کا حکمنامہ مزید پڑھیں

اسامہ ستی

اسامہ ستی قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ پیر مزید پڑھیں