راہول گاندھی

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئی، راہول گاندھی نے حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی۔ نئی دہلی میں بھارت جوڑو یاترا کے پہنچنے پر کانگریس نے جشن مزید پڑھیں