آٹے کی قیمتیں

پنجاب میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عام آدمی کی دسترس سے باہر

لاہور (کامرس ڈیسک)پنجاب میں چکی کے آٹے کی قیمت 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جس کے بعد لاہور اور پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں آٹا عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید سے باہر ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں