ایک سو پانچ سالہ بزرگ کا بینڈ باجے سے جنازہ

قصور(فیاض دھون) چونیاں کی تاریخ میں کرسچن کمیونٹی کے 105 سالہ بزرگ روشن مسیح کی وفات پر اہل خانہ کا منفرد جنازہ، بینڈ باجوں کے ساتھ نوٹوں کی بارش،گھر سے قبرستان تک خوشی کاسماں۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں میں کرسچن مزید پڑھیں