شہباز شریف

آج ایک بار پھر جنگ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے’ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان پر شہدا ء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ستمبر عوام اور فوج کے دفاع وطن کے لئے ایک مزید پڑھیں