ایمن خان کی ممکنہ خوشخبری؟ سوشل میڈیا پر مداحوں کی مبارکبادوں کی بہار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ایمن خان کے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی ہیں کہ وہ ایک بار پھر ماں بننے والی ہیں۔ ایمن اور ان کے شوہر اداکار منیب بٹ پہلے ہی دو بیٹیوں کے والدین ہیں، مزید پڑھیں