چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی کرکٹر ذاتی شیف اور ہیرڈریسر کے بغیر دبئی پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس پورٹر) بھارتی کرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ۔ بھارتی ٹیم ممبئی سے دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی ، دبئی ائیرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی کافی بڑی تعداد نے ٹیم کا استقبال کیا، مزید پڑھیں