ہڑتال

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کراچی(کامرس ڈیسک )آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال منگل کو چوتھے روز بھی جاری رہی جس کی وجہ سے اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔صدر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کے مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز کا مطالبات کی منظوری کےلئے72گھنٹوں کا الٹی میٹم، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

کراچی،پشاور(کامرس رپورٹر )پاکستان آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کےلئے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، جس کی ذمہ داری مزید پڑھیں

پٹرول پمپس بند

لاہور میں ہڑتال کی کال پر 375 پٹرول پمپس بند، شہریوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات کا سامنا

لاہور(کامرس ڈیسک)پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کے بعد لاہور میں پٹرول کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق شہر بھر میں 375 پٹرول پمپس مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹرز کااپنے مطالبات ،بلوچستان کے ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کیلئے 20جنوری کو ہڑتال کا اعلان

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات اور بلوچستان کے ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کے لئے 20جنوری کو صبح 8سے 10بجے تک او پی ڈی میں ہڑتال کا اعلان کرنے کا اعلان کردیا۔ وائے ڈی اے کے صوبائی صدر مزید پڑھیں

امریکی آٹو ورکرز

امریکی آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے خلاف یونائیٹڈ آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ آٹو ورکرز اور تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں

حافظ نعیم

اوور بلنگ کیخلاف 2 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان بہت فاصلے ہو گئے ہیں، آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کیلئے اپنا مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے : سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم مزید پڑھیں

حافظ نعیم

بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف پیر کو کراچی بھر میں احتجاج کیا جائے گا، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی اور تاجر برادری نے بجلی کے بھاری بل اور ٹیکسوں کیخلاف پیر کو شہر کی تمام مارکیٹوں، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے تحت امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز

پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں 1.64 روپے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد /کراچی(کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کو روکا جا سکے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں