وزیراعظم کا ہنگری سے ویزے میں نرمی سمیت دیگر شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط پر اظہار اطمینان

اسلام آباد – 17 اپریل 2025 وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اطمینان کا اظہار کیا، خاص طور پر سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مزید پڑھیں