یاماہا

یاماہا نے بھی وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی ،پاکستان 435,500 روپے مقرر

کراچی(نمائندہ خصوصی)ہندا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی موٹر سائیکل وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی۔تفصیلا ت کے مطابق2015 میں یاماہا نے پاکستان کو موٹر سائیکل کی بڑی مارکیٹ تصور کرتے ہوئے روایتی ڈیزائنز کے برعکس وائے بی آر مزید پڑھیں