خسرہ

کراچی، خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا ، درجنوں بچے ہستپالوں میں داخل

کراچی (ہیلتھ رپورٹر) کراچی میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا جس کے باعث درجنوں بچے شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ سندھ انفیکشیئس ڈیزیز اسپتال کے وارڈ انچارج ڈاکٹر عرفان نے بتایا کہ اسپتال میں خسرہ کے 17مریض زیر مزید پڑھیں