ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکا میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکہ میں درآمد شدہ گاڑیوں اور ہلکے ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔ اوول آفس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ

عالمی کمپنی کا پنجاب میں گاڑیوں کی اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں ا ظہار دلچسپی

لاہور(کامرس ڈیسک) بین الاقوامی کمپنی نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ وزیر صنعت پنجاب سے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر سے وابستہ انٹرنیشنل کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز کاغیر رجسٹرڈ ،ٹوکن ٹیکس نا دہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

لاہور( کامرس ڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نا دہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ ترجمان کے مطابق لاہور، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد ، راولپنڈی،گوجرنوالہ ، ساہیوال اور بہاولپور میں متعدد مزید پڑھیں

ٹویوٹا یارس

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)ٹویوٹا نے اپنی سیڈان کار یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کمی کردی، نومبر 2023 کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ ٹویوٹا یارِس سیڈان کار ہے جو صارفین میں انتہائی مقبول ہے، مزید پڑھیں

سوزوکی موٹرز

کاروں کی فروخت 44 فیصد،ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23 فیصد گر گئیں

لاہور(کامرس ڈیسک)کاروں کی فروخت 44فیصد،ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23فیصد گر گئیں،ٹریکٹرز کی فروخت کے علاوہ دیگر گاڑیوں کی بھی مایوس کن کارکردگی رہی، ٹرکوں میں 47فیصد، بسوں میں 32فیصد، جبکہ موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی فرخت 10فیصد مزید پڑھیں

کِیا موٹرز

کِیا موٹرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی کردی۔ مزید پڑھیں

گاڑیوں

پیٹرولیم مصنوعات دیگر وجوہات کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی

لاہور(کامرس ڈیسک )ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث گاڑیوںکی فروخت میں فیصد 52 کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

جولائی کے مقابلے میں اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 23فیصداضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)رواں سال جولائی کے مقابلے میں اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں ماہ اگست کے دوران 1لاکھ 31گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ جولائی 2023میں 81ہزار5سو53گاڑیوں کے مقابلے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کوجدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کے بروقت سد باب کیلئے اہم اقدام، بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ پنجاب کے نگراں وزیرِ مزید پڑھیں