صبا فیصل نے بھارتی اشتہار کی بڑی پیشکش کیوں مسترد کی؟ وجہ خود بتا دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو ماہ قبل بھارت کے ایک بڑے کمرشل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی، جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔ ایک نجی مارننگ شو میں مزید پڑھیں