پی سی بی کی کوچنگ ٹیم میں بھونچال! بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی نئی تلاش شروع – کون بنے گا قومی ٹیم کا نیا معمار؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے، اور بیٹنگ، بالنگ، فیلڈنگ اور اسٹرینتھ کوچز کے لیے نئی بھرتیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا مزید پڑھیں