لاہور میں بیوی نے شوٹرز کو تیرہ لاکھ دیکر شوہر قتل کروا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر) گزشتہ ماہ کے آغاز میں ہربنس پورہ کے علاقہ میں ایک کلینک پر بیٹھے شہری شاہد رشید کو نامعلوم شوٹرز نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں