کانٹا لگا سے کروڑوں تک: شیفالی کی موت کے بعد اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر شیفالی، جنہیں 2000 کی دہائی میں گانے "کانٹا لگا” سے زبردست شہرت ملی، 28 جون کو اپنے گھر میں اچانک انتقال کرگئیں۔ ان کی وفات کے بعد جہاں مداح غم میں ڈوبے ہیں، مزید پڑھیں