اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹ کیس،اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی موخر کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متناع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں