سفیان مقیم

پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں،سفیان مقیم

لندن (سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹر سفیان مقیم نے پاکستان چھوڑنے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے ان افواہوں پر سوشل میڈیا پوسٹ میں وضاحت کی کہ میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔سفیان مزید پڑھیں