مسلم لیگ ن

مسلم لیگ (ن) کا گریٹر اقبال پارک میں جلسہ ،15 سو سے زائد وارڈنز تعینات

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ٹریفک پولیس نے مسلم لیگ (ن) کےکل ( ہفتہ ) گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے باعث شہریوں کی سہولت اور شرکا جلسہ کی آگاہی کے لئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا۔ شہر کے داخلی و خارجی مزید پڑھیں