لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا حصہ بن گئے۔تفصیل کے مطابق عثمان طارق انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں واروکشائر بیئرز کی نمائندگی کریں گے۔ ٹیم کے پرفارمنس ڈائریکٹر جیمز تھامس نے کہا کہ عثمان مزید پڑھیں
واروکشائر
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں