ممبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ رنجی ٹرافی میں ویرات کوہلی کو آﺅٹ کرنے والا نوجوان بولر ہمانشو سنگوان اسٹار بیٹر سے گیند پر دستخط کروانے بھی پہنچ گیا۔ تقریبا ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد ڈومیسٹک میں واپسی مزید پڑھیں
نوجوان بولر
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں