بجٹ 2025-26 کے حوالے سے پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، جہاں فنڈ نے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں
معاشی اصلاحات
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں