فرانس

فرانس میں مضبوط ترین صدارتی امیدوار عوامی عہدے کیلیے نااہل قرار، 4 سال قید

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے 2027 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں سروے میں سب سے آگے نظر آنے والی رہنما عدالت سے نااہل قرار دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی قوم پسند جماعت مزید پڑھیں