لاہور (کامرس رپورٹر)رمضان المبارک سے قبل دالیں اور چاول ایکسپورٹ بند ہونے اور بھرپور کاشت ہونے کی وجہ سے سستے ہوگئے، مسور کی دال 20 روپے کم ہوکر 240 روپے اور باسمتی چاول 250 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں
مسور کی دال
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں